واربرٹن کی اہم خبریں!!!

واربرٹن(ایریارپورٹر)جرائم کا خاتمہ اور عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔SHO رانا سجاد اکبر جرائم کو ہر صورت روکنا میری بنیادی ذمہ داری ہے تھانہ میں آنے والے ہر سائل سے خوش اسلوبی سے پیش آنا میری زندگی کا حصہ ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’نیوزالرٹ‘‘ سے خصوصی … واربرٹن کی اہم خبریں!!! پڑھنا جاری رکھیں